کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 192 پوائنٹس کی کمی

پی ایس ایکس: کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 192 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 192 پوائنٹس کی کمی ہوگئی۔  

ہفتے کے پہلے ہی روز مندی کا رجحان رہا اور کاروبار کے اختتام پر پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 192 پوائنٹس کی کمی کے بعد 47 ہزار 478 پوائنٹس پر بند ہوا۔ 

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 334 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 31 ارب روپے کم ہو کر 7060 ارب روپے ہے۔



اپنی رائے کا اظہار کریں