پی آئی اے نے فوری طور پر 23 ارب روپے فراہم کرنے کی درخواست کردی

---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

پاکستان قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے وزارت خزانہ سے فوری طور پر 23ارب روپے فراہم کرنے کی درخواست کردی۔

وزارت خزانہ کا اپنے مؤقف میں کہنا ہے کہ فوری طور پر فنڈ فراہم کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کمرشل بینکوں سے قرض کا بندوبست کرلے، پی آئی اے قابل عمل تنظیم نو کا منصوبہ لے کر آئے۔



اپنی رائے کا اظہار کریں