انٹر بینک میں ڈالر 301 روپے 99 پیسے کا ہو گیا

پی ایس ایکس: کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 192 پوائنٹس کی کمی

ہفتے کے پہلے ہی روز مندی کا رجحان رہا جہاں کاروبار کے اختتام پر پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 192 پوائنٹس کی کمی کے بعد 47 ہزار 478 پوائنٹس پر بند ہوا۔



اپنی رائے کا اظہار کریں