ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 13 کروڑ 6 لاکھ ڈالر کی کمی

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 12 کروڑ 48 لاکھ ڈالرکمی سے 7 ارب 93 کروڑ ڈالر ہیں۔
اسٹیٹ بینک کے ذخائر 12 کروڑ 48 لاکھ ڈالرکمی سے 7 ارب 93 کروڑ ڈالر ہیں۔

ملکی زرمبادلہ ذخائر 18 اگست کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں 13 کروڑ 6 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 13 کروڑ 6 لاکھ ڈالر کمی سے ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ارب 24 کروڑ ڈالر رہے۔ 

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 12 کروڑ 48 لاکھ ڈالرکمی سے 7 ارب 93 کروڑ ڈالر ہیں۔ 

دوسری جانب کمرشل بینکوں کے ذخائر 58 لاکھ ڈالر کم ہوکر 5 ارب 31 کروڑ ڈالر ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں