ایلون مسک کے واٹس ایپ کو ناقابل بھروسہ قرار دینے پر واٹس ایپ کا ردعمل
مائیکروبلگنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر اور ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کی جانب سے واٹس ایپ کو ناقابل بھروسہ قرار دیئے جانے کے بعد واٹس ایپ کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔