غیرقانونی طریقے سے برطانیہ آنے والوں کیلئے الیکٹرانک سسٹم متعارف

غیرقانونی طریقے سے برطانیہ آنے والوں کیلئے الیکٹرانک سسٹم متعارف

برطانیہ نے براستہ سمندر غیرقانونی طریقے سے ملک میں داخل ہونے والوں کیلئے الیکٹرانک سسٹم متعارف کروادیا۔

برطانوی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق پناہ کی تلاش میں برطانیہ آنے والوں کو روپوشی سے روکنے کیلئے الیکٹرانک ٹیگ لگایا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق چھوٹی کشتیوں پر برطانیہ آنے والوں کو سیاسی پناہ کے دعوے سے روکا جائے گا اور انہیں پکڑ کر ملک سے نکال دیا جائے گا۔



اپنی رائے کا اظہار کریں