حکومت نے 2074 ارب مالیت کے ٹی بلز نیلام کردیے، اسٹیٹ بینک

حکومت نے 2074 ارب مالیت کے ٹی بلز نیلام  کردیے، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے تصدیق کی ہے کہ حکومت نے نیلامی میں 2 ہزار 74 ارب روپے مالیت کے 15 روز والے ٹی بلز فروخت کیے ہیں۔

ایس بی پی اعلامیے کے مطابق حکومت نے 3 ماہ کے 2062 ارب ارب مالیت کے بلز نیلام کیے ہیں۔

اعلامیے کے مطابق 3 ماہ کے بلز کی کٹ آف ایلڈ 2 بیسز پوائنٹس کم ہوکر 22 اعشاریہ 88 فیصد رہی جبکہ 6 ماہ کے بلز خریداری کی تمام پیشکشیں مسترد کردیں۔

ایس بی پی اعلامیے کے مطابق 12 ماہ کے ارب مالیت کے بلز بیچے گئے ہیں، جن کی کٹ آف ایلڈ 4 بیسز پوائنٹس کم ہوکر 22 اعشاریہ 94 فیصد رہی۔



اپنی رائے کا اظہار کریں