
ایشیاء کپ 2023 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب ملتان اسٹیڈیم میں ہوگی۔
نامور پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اپنی آواز کا جادو جگائیں گی جبکہ ان کے ہمراہ نیپالی گلوکارہ تریشالہ گرونگ بھی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی۔
خیال رہے کہ کل پاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کل ایونٹ کا پہلا میچ کھیلا جائے۔
ایونٹ کی افتتاحی تقریب میچ سے قبل ہوگی جبکہ میچ کے بعد آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا جائے گا۔