چیئرمین پی ٹی آئی کا جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں رہنا عام بات ہے، وزیر داخلہ

’سزا معطلی کہیں بشریٰ بی بی کی ملاقاتوں کا نتیجہ تو نہیں؟‘

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے استفسار کیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سزا معطلی کہیں بشریٰ بی بی کی ملاقاتوں کا نتیجہ تو نہیں؟۔



اپنی رائے کا اظہار کریں