پی ایس ایکس میں مندی، 100 انڈیکس 770 پوائنٹس گرگیا

پی ایس ایکس میں مندی، 100 انڈیکس 770 پوائنٹس گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 770 پوائنٹس کم ہو کر 47 ہزار 447 پر بند ہوا۔

کاورباری دن میں 100 انڈیکس 801 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

حصص بازار میں آج 21 کروڑ شیئرز کا کاروبار 7 ارب روپے میں طے ہوا۔

اسٹاک ایکسچینج میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 114 ارب روپے کم ہو کر 7 ہزار 73 ارب روپے رہی۔



اپنی رائے کا اظہار کریں