پاکستان ٹریڈ ایکسپو، کینیڈین تاجروں کی قومی مصنوعات میں دلچسپی، تجارت میں اضافہ
کینیڈا کے شہر وینکوور میں تعینات قونصل جنرل آف پاکستان جانباز خان نے کہا ہے کہ کینیڈا میں پاکستانی مصنوعات کی بڑھتی ہوئی مانگ کے باعث دونو ممالک کے مابین تجارتی تعلقات میں اضافہ ہو رہا ہے۔