محکمہ تعلیم نے طلبہ کی جسمانی سزاؤں پر پابندی عائد کر دی

نگراں سندھ حکومت افسران کے تبادلوں سے متعلق تجاویز منظوری کیلئے بجھوائے، چیف الیکشن کمشنر

خط کے متن میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن نے صوبائی حکومتوں کو سینئر انتظامی افسران کے تبادلے کی ہدایت کی تھی۔ صوبے میں کمشنرز، ڈپٹی کشمنرز اور ایڈیشنل کمشنرز کے تبادلوں کی ہدایت کی گئی تھی۔



اپنی رائے کا اظہار کریں