بھارت سے مقابلہ، پاکستان ٹیم سری لنکا پہنچ گئی

ایشین گیمز میں پہلا ہدف پاکستان کا نیشنل ریکارڈ بنانا ہے، ایتھلیٹ تامین خان

پاکستان کی تیز ترین خاتون ایتھلیٹ تامین خان نے ایشین گیمز میں اچھی پرفارمنس کی اُمید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایشین گیمز میں ان کا پہلا ہدف پاکستان کا نیشنل ریکارڈ بنانا ہے۔



اپنی رائے کا اظہار کریں