دو منزلہ مکان میں آگ لگنے سے 16 افراد ہلاک

ہلاک ہونے والوں میں مکان کا مالک، اس کے رشتےدار اور ملازمین شامل ہیں۔
ہلاک ہونے والوں میں مکان کا مالک، اس کے رشتےدار اور ملازمین شامل ہیں۔

فلپائن کے دارالحکومت منیلا کے دو منزلہ مکان میں آگ لگنے سے 16 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔

مقامی حکام کے مطابق مکان کو رہائش کے ساتھ کپڑوں کی پرنٹنگ اور گودام کے لیے بھی استعمال کیا جاتا تھا۔

ہلاک ہونے والوں میں مکان کا مالک، اس کے رشتےدار اور ملازمین شامل ہیں، آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔



اپنی رائے کا اظہار کریں