شیخوپورہ میں آئل ٹینکر سے پیٹرول چوری کے دوران آگ لگ گئی

شیخوپورہ میں آئل ٹینکر سے پیٹرول چوری کے دوران آگ لگ گئی

پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں آئل ٹینکر سے پیٹرول چوری کرنے کے دوران آگ لگ گئی۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ آئل ٹینکر کے قریب سگریٹ پینے کی وجہ سے لگی۔

ٹینکر میں آگ لگنے کا واقعہ گوجرانوالہ روڈ پر دھیر کے موڑ کے قریب پیش آیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں