سرفراز احمد بھی بجلی کے بڑھتے بلوں سے پریشان 3 months agoAdd Commentby admin4 Views قومی کرکٹ ٹیم کے سابق سرفراز احمد بھی بجلی بلوں سے پریشان ہوگئے۔ میڈیا سے گفتگو میں سرفراز احمد نے بجلی کے بڑھتے بلوں سے متعلق اپنی پریشانی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ سولر لگوانے کے باوجود بہت زیادہ بل آرہا ہے، خدارا رحم کریں۔ Post Views: 13 FacebookXPinterestLinkedIn