مستونگ، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، ورثا کا احتجاج

فائل فوٹو
فائل فوٹو

بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

مقتولین کے ورثا نے احتجاج کرتے ہوئے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ بند کردی۔

مظاہرین نے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا، جبکہ احتجاج کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔



اپنی رائے کا اظہار کریں