چینی 205 روپے کلو ہو گئی

-----فائل فوٹو
—–فائل فوٹو

کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں مزید 15 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔

کوئٹہ میں چینی 15 روپے فی کلو کے اضافے کے بعد 205 روپے فی کلو ہو گئی۔

وادی میں ایک ہفتے کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 35 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔



اپنی رائے کا اظہار کریں