ڈالر 333 روپے کا ہو گیا 3 months agoAdd Commentby admin1 Views —فائل فوٹو امریکی ڈالر کی بلند پرواز اور اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی ناقدری کا سفر جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا ہونے کے بعد 333 روپے کا ہو گیا۔ عبوری حکومت آنے کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 37 روپے مہنگا ہوا ہے۔ Post Views: 16 FacebookXPinterestLinkedIn