پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 215 پوائنٹس کی کمی

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 38 ارب روپے کم ہوکر 6767 ارب روپے ہے۔
پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 38 ارب روپے کم ہوکر 6767 ارب روپے ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 215 پوائنٹس کمی سے کاروبار اختتام پر45491 پوائنٹس رہا۔

حصص بازار میں 12 کروڑ 32 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، یوں شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 3 ارب 68 کروڑ روپے رہی۔

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 38 ارب روپے کم ہوکر 6767 ارب روپے ہے۔



اپنی رائے کا اظہار کریں