پستول رکھ کر خود کو ہیرو سمجھنے والے کو پولیس نے زیرو بنا دیا

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

لاہور میں لوڈر رکشے پر پستول لے کر گھومنے والے فلموں سے متاثر نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا۔

اس حوالے سے ٹریفک پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم کو کریم بلاک مارکیٹ سگنل پر روکا گیا تو وہ ڈائیلاگ بولنے لگا۔

پولیس کے مطابق ملزم کو پستول اور رکشہ سمیت تھانہ مسلم ٹاؤن پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔



اپنی رائے کا اظہار کریں