ویتنام کی لڑکی نے نارووال کے طاہر سے شادی کرلی

ویتنام کی لڑکی نے نارووال کے طاہر سے شادی کرلی

ویتنام کی لڑکی نے نارووال کے نجی کالج کے لیکچرار طاہر سے شادی کرلی۔

دونوں کی سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی تھی، ویتنام کی ایشن نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنے لیے آمنہ نام کو پسند کیا۔

آمنہ نے کہا کہ پاکستانیوں سے مل کر اپنائیت کا احساس ہوا۔



اپنی رائے کا اظہار کریں