دستی بم کا دھماکا،1 شخص جاں بحق

یہ فیصلہ ہوا ہے کہ ہم بے گناہ ہیں: رؤف صدیقی

ایم کیو ایم رہنما، سابق صوبائی وزیر رؤف صدیقی کا آج سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کیس میں اپیلوں پر سنائے جانے والے فیصلے کے حوالے سے کہنا ہے کہ یہ فیصلہ ہوا ہے کہ ہم بے گناہ ہیں۔



اپنی رائے کا اظہار کریں