امریکا کیساتھ قیدیوں کا تبادلہ مستقبل قریب میں ہو گا، ایران

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ایران نے امریکا کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ ’مستقبل قریب میں‘ ہونے کی اُمید کا اظہار کر دیا۔

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے پُراُمید ہیں۔

وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ جنوبی کوریا میں تہران کے منجمد 6 بلین ڈالر کے اثاثوں کو آنے والے دنوں میں غیر منجمد کر دیا جائے گا۔

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ دونوں واقعات کا ایک دوسرے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ 



اپنی رائے کا اظہار کریں