کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر بادشاہ خان افغان صوبہ پکتیکا میں ہلاک

علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم کمانڈر بادشاہ خان افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں ہلاک ہوگیا۔ 

بادشاہ خان کالعدم تنظیم کے مفتی نور ولی کا دست راست تھا۔ جو انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل اور پاکستان فورسز پر دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھا۔

دہشت گرد بادشاہ خان پکتیکا میں بارودی سرنگ کی زد میں آکر ہلاک ہوا۔ 



اپنی رائے کا اظہار کریں