قومی شاہراہ پر کوچ کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

فائل فوٹو
فائل فوٹو

بلوچستان کے شہر جعفرآباد میں قومی شاہراہ پر کوچ کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں خاتون اور ایک سال کی بچی بھی شامل ہے۔

جاں بحق افراد کا تعلق شوران بولان سے تھا، سڑک عبور کرتے ہوئے تیز رفتار کوچ کی ٹکر سے تینوں افراد جاں بحق ہوئے۔

پولیس نے مزید کہا کہ کوچ کو تحویل میں لے لیا گیا ہے جبکہ ڈرائیور مفرور ہے۔



اپنی رائے کا اظہار کریں