مرتضیٰ وہاب کے زیر استعمال بم پروف گاڑی واپس لے لی گئی، ذرائع محکمہ داخلہ سندھ

  

مرتضیٰ وہاب کے زیر استعمال بم پروف گاڑی واپس لے لی گئی، ذرائع محکمہ داخلہ سندھ

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے زیر استعمال بم پروف گاڑی واپس لے لی گئی۔

ذرائع محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ بم پروف گاڑی اب محکمہ داخلہ کے استعمال میں ہے، مرتضیٰ وہاب کو گاڑی سابق وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے الاٹ کروائی تھی۔

حکومت ختم ہونے کے باوجود مرتضیٰ وہاب نے گاڑی واپس نہیں کی تھی،  وزارت داخلہ کی جانب سے متعدد بار گاڑی واپس کرنے کے لیےکہا گیا تھا۔



اپنی رائے کا اظہار کریں