روس کا یوکرین کے شہر خارکیف پر میزائل حملہ

تصویر بشکریہ: یوکرین فورم۔
تصویر بشکریہ: یوکرین فورم۔

روسی فوج نے یوکرین کے شہر خارکیف پر آج میزائل حملہ کیا ہے۔ تاہم حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ 

روسی دارالحکومت ماسکو سے وزارت دفاع نے اس حوالے سے کہا کہ میزائل حملے میں فوجی گاڑیوں کی مرمت کرنے والے یوکرینی پلانٹ کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ 

دوسری جانب سے خارکیف سے خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ روسی میزائل حملے کی مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔



اپنی رائے کا اظہار کریں