امریکا پاکستان میں جمہوریت کی حمایت جاری رکھے گا، ہورسٹ

امریکا پاکستان میں جمہوریت کی حمایت جاری رکھے گا، ہورسٹ

امریکا کی نائب معاون وزیر برائے پاکستان الزبتھ ہورسٹ نے کہا ہے کہ امریکی حکومت پاکستان میں جمہوریت کی سپورٹ جاری رکھے گی۔

نیویارک میں تقریب سے خطاب میں الزبتھ ہورسٹ کا کہنا تھا کہ جمہوریت کی سپورٹ میں قابل اعتبار الیکشن بھی شامل ہیں۔



اپنی رائے کا اظہار کریں