امریکا نے اپنے تمام ایف 35 لڑاکا طیارے گراؤنڈ کرنے کا حکم دیدیا

ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے مجرموں کو انصاف کا سامنا کرنا پڑے گا، برطانیہ

برطانوی وزیرخارجہ جیمز کلیورلی نے کینیڈا میں ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے مجرموں کو انصاف کا سامنا کرنا پڑے گا۔



اپنی رائے کا اظہار کریں