بلاول بھٹو کی پارٹی قیادت کو انتخابات کی تیاریوں کی ہدایت

اسلام آباد: احرام میں جذب کی گئی آئس ہیروئن کی جدہ اسمگلنگ ناکام

ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے اسلام آباد ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے عمرے پر جانے والے مسافر کے احرام کے 3 تولیوں میں بھگو کر جذب کی گئی 5 کلو گرام سے زائد آئس ہیروئن برآمد کر لی۔



اپنی رائے کا اظہار کریں