شہباز شریف پارٹی قائد نواز شریف کے بلانے پر لندن جا رہے ہیں، مریم اورنگزیب

کراچی، فائرنگ کے واقعات میں ایک جاں بحق، 2 زخمی

کراچی کے علاقے مبینہ ٹاؤن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا، جاں بحق شخص کچھ عرصہ قبل ہی بیرون ملک سے آیا تھا جبکہ فائرنگ کے علیحدہ واقعے میں ایک شخص زخمی ہوگیا جس کی حالت تشویشناک ہے۔



اپنی رائے کا اظہار کریں