کروڑوں روپے کا اسمگل شدہ کپڑا برآمد

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے علاقے جامع کلاتھ لکھنؤ مارکیٹ میں پولیس، رینجرز اور کسٹم حکام نے اسمگل شدہ اشیاء کےخلاف کریک ڈاؤن کیا، جس پر مشتعل افراد کی جانب سے مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔

ذرائع کے مطابق مشتعل مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا تو پولیس نے آنسو گیس اور لاٹھی چارج کیا۔

کریک ڈاؤن کے دوران کسٹم حکام نے کروڑوں روپے مالیت کا کپڑا ضبط کرکے 4 افراد کو حراست میں لے لیا۔



اپنی رائے کا اظہار کریں