افغانوں کے نام پر پختونوں کو تنگ نہ کیا جائے، ایمل ولی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے نام پر پختونوں کو تنگ کرنا بند کیا جائے۔

آرٹس کونسل کراچی میں پختون کلچر ڈے کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی دنیا بھر میں پختونوں کا سب سے بڑا شہر ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ باچاخان کا نظریہ ختم کرنے کی باتیں کرنے والوں کو جواب مل گیا ہے۔



اپنی رائے کا اظہار کریں