ہاکی میں پاکستان کی مسلسل دوسری فتح

--فائل فوٹو
–فائل فوٹو

ایشین گیمز ہاکی میں پاکستانی ٹیم نے مسلسل دوسری فتح حاصل کر لی۔

پاکستان ٹیم نے بنگلا دیش کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے ہرا دیا۔

ارباز نے 2 جبکہ شاہ زیب خان، محمد عماد اور صفیان نے ایک ایک گول کیا۔

ایشین گیمز میں پاکستان کی ہاکی ٹیم نے اس سے قبل سنگاپور کو شکست دی تھی۔

علاوہ ازیں باکسنگ میں پاکستان کے قاسم نے فاتحانہ آغاز کیا، انہوں نے  57 کلو گرام کیٹیگری میں متحدہ عرب امارات کے باکسر کو ہرایا۔



اپنی رائے کا اظہار کریں