ڈیل نواز شریف کی ڈکشنری میں ہی نہیں، جاوید لطیف

ڈیل نواز شریف کی ڈکشنری میں ہی نہیں، جاوید لطیف

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ڈیل نواز شریف کی ڈکشنری میں ہی نہیں۔

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران جاوید لطیف نے کہا کہ پارٹی قائد نواز شریف جیل کی دیواریں پھلانگنے یا ایئرپورٹ سے بھاگنے والا نہیں۔

انہوں نے کہا کہ ن لیگی صدر شہباز شریف پارٹی قائد کو سمجھا نہیں سکتے لیکن رائے دے سکتے ہیں۔

جاوید لطیف نے مزید کہا کہ نواز شریف اپنی حتمی رائے دے دیں تو اس پر کوئی اپنا فیصلہ نہیں سنا سکتا۔



اپنی رائے کا اظہار کریں