سندھ پولیس کے 176 ڈی ایس پیز کی تقرریاں اور تبادلے نوٹیفکیشن جاری

سندھ پولیس کے 176 ڈی ایس پیز کی تقرریاں اور تبادلے نوٹیفکیشن جاری

انسپکٹر جنرل پولیس سندھ کے احکامات پر صوبے کے 176 ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس کی تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کیے گئے ہیں جن میں کراچی رینج کے 51 ڈی ایس پیز بھی شامل ہیں۔ 

اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ سہائی عزیز کے دستخط سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ارشد جنجوعہ ڈی ایس پی سہراب گوٹھ، ممتاز احمد ملک ڈی ایس پی سچل، غلام مرتضیٰ میرانی کو ڈی ایس پی شاہراہ فیصل تعینات کیا گیا ہے۔

ایاز حسین ڈی ایس پی گلشن اقبال، علینا راجپر ڈی ایس پی فیروز آباد، طارق عمران ڈی ایس پی جمشید کوارٹر، وسیم احمد ڈی ایس پی نیو ٹاؤن، رضوان خالد ڈی ایس پی محمود آباد، غلام شبیر جمالی ڈی ایس پی بہادر آباد، خورشید رند ڈی ایس پی ملیر سٹی، نعیم احمد بھٹی ڈی ایس پی بن قاسم، نصرت شیخ ڈی ایس پی قائد آباد ہوں گے۔

احمد برنی ڈی ایس پی ميمن گوٹھ، احسن ذولفقار ڈی ایس پی ائیرپورٹ، حسن رضا کاظمی ڈی ایس پی کورنگی، ارشد جنجوعہ ڈی ایس پی سہراب گوٹھ، ممتاز احمد ملک ڈی ایس پی سچل، غلام مرتضیٰ میرانی ڈی ایس پی شاہراہ فیصل، ایاز حسین ڈی ایس پی گلشن اقبال تعینات کیے گئے ہیں۔ 

وسیم احمد ڈی ایس پی نیو ٹاؤن، رضوان خالد ڈی ایس پی محمود آباد، غلام شبیر جمالی ڈی ایس پی بہادر آباد، نصرت شیخ ڈی ایس پی قائد آباد، احمد برنی ڈی ایس پی ميمن گوٹھ، حسن رضا کاظمی ڈی ایس پی کورنگی، ابو طلحہ عمراؤ ڈی ایس پی لانڈھی، اطہر حسین کو ڈی ایس پی الفلاح تعینات کر دیا گیا۔ 

سہیل اختر ڈی ایس پی سعود آباد، خوشنود جاوید ڈی ایس پی پریڈی، ذوالفقار سموں ڈی ایس پی ڈیفنس، ظفر اقبال چھانگا ڈی ایس پی کلفٹن ہونگے۔ 

کاشف ندیم ڈی ایس پی درخشاں، محمد جاوید خان ڈی ایس پی صدر، محمد آصف کمالی ڈی ایس پی فریئر، اطہر احمد ملک ڈی ایس پی بغدادی، عمران خان جاگیرانی ڈی ایس پی کلاکوٹ، عبدالروف خان ڈی ایس پی کھارادر، شوکت شہانی ڈی ایس پی عید گاہ، سہیل خٹک ڈی ایس پی گارڈن ڈویژن مقرر کئے گئے ہیں۔ 

اسلم جویہ ڈی ایس پی رسالہ، سلمان وحید ڈی ایس پی سعید آباد، جہانداد اکرم ڈی ایس پی کیماڑی، عارف حیات ڈی ایس پی سائٹ، ذولفقار راشدی ڈی ایس پی ماڑی پور، ظفر اقبال بجولا ڈی ایس پی بلدیہ، سہیل سولہری ڈی ایس پی پاک کالونی، طاہر خان ڈی ایس پی سرجانی تعینات ہوں گے۔ 

جاوید احمد زئی ڈی ایس پی منگھوپیر، کمال نسیم ڈی ایس پی اورنگی، محمد ندیم ڈی ایس پی پاکستان بازار، وسیم محمد ڈی ایس پی نیو کراچی، اصغر مہدی ڈی ایس پی عزیز آباد، عاصم رحمان ڈی ایس پی شادمان، محمد صفدر ڈی ایس پی ناظم آباد، لعل بخش سولنگی خواجہ اجمیر نگری، مرزا بلال حسن ڈی ایس پی نارتھ ناظم آباد، عبدالغفور لاکھو ڈی ایس پی لیاقت آباد، سید محمد رضا ڈی ایس پی گلبرگ، محمد نواز ڈی ایس پی گلبہار ڈویژن فہمیدہ عباسی ڈی ایس پی فیڈرل بی ایریا تعینات کی گئی ہیں۔



اپنی رائے کا اظہار کریں