کویت کے نئے امیر شیخ مشعل الاحمد الصباح نے پارلیمنٹ میں حلف اٹھا لیا

---فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کویت کے نئے امیر شیخ مشعل الاحمد الصباح نے پارلیمنٹ میں حلف اٹھا لیا۔

کویتی میڈیا کے مطابق کابینہ نے 83 سالہ شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کو نیا امیر مقرر کیا تھا۔

واضح رہے کہ کویت کے سابق امیر شیخ نواف الاحمد الصباح ہفتے کو انتقال کرگئے تھے۔



اپنی رائے کا اظہار کریں