کم از کم اجرت 32 ہزار روپے کرنے کی منظوری

نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی—فائل فوٹو
نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی—فائل فوٹو

پنجاب کی نگراں کابینہ نے ورکرز کی کم از کم اجرت 32 ہزار روپے کرنے کی منظوری دے دی۔

نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی نے فوری طور پر نوٹی فکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔

ملتان میں ہوئے کابینہ کے اجلاس میں 39 نکاتی ایجنڈا زیرِ غور آیا۔

کابینہ کے اجلاس میں میٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین میں بزرگوں، معذور افراد اور طلبہ کو فری سہولت دینےکی منظوری بھی دے دی گئی۔



اپنی رائے کا اظہار کریں