پاکستان مسلسل تیسری مرتبہ اولمپک کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام

پاکستان مسلسل تیسری مرتبہ اولمپک کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام

تین بار کی گولڈ میڈلسٹ پاکستان تیسری بار اولمپکس کےلیے کوالیفائی کرنے میں ناکام ہوگیا۔ اومان میں ہونیوالے کوالیفائرز میں پاکستان تیسری پوزیشن حاصل نہ کرسکا۔

تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان کو نیوزی لینڈ نے 2 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرادیا۔ 

واضح رہے کہ پاکستان ریوڈی جنیرو اور ٹوکیو اولمپکس کےلیے بھی کوالیفائی نہیں کرسکا تھا۔

واضح رہے کہ اس فتح کے ساتھ ہی نیوزی لینڈ نے پیرس اولمپکس کےلیے بھی کوالیفائی کر لیا۔



اپنی رائے کا اظہار کریں