اسرائیلی فوج کی وردیوں میں انتہا پسند آباد کار فلسطینیوں کو دھمکانے لگے

برسلز: علی رضا سید کو انسانی حقوق ایوارڈ ملنے پر سفیر پاکستان آمنہ بلوچ کی مبارکباد

یورپی یونین اور بیلجیئم کے لیے اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے کشمیر کونسل یورپ (کے سی ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید کو انسانی حقوق کا ایوارڈ ملنے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔



اپنی رائے کا اظہار کریں