ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9 کروڑ 32 لاکھ ڈالر کی کمی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9 کروڑ 32 لاکھ ڈالر کی  کمی ہوگئی۔

ایس بی پی کے مطابق 19 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 28 کروڑ ڈالر رہے۔ 

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 7 کروڑ 35 لاکھ ڈالر کم ہو کر 7 ارب 98 کروڑ ڈالر رہے۔

کمرشل بینکوں کے ذخائر 1 کروڑ 97 لاکھ ڈالر کم ہو کر 5 ارب 29 کروڑ ڈالر رہے۔



اپنی رائے کا اظہار کریں