سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کی کمی 2 weeks agoAdd Commentby admin1 Views ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1700 روپے کم ہوگئی۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 50 ہزار 200 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 1458 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 14ہزار 506 روپے ہوگئی ہے۔ Post Views: 4 FacebookXPinterestLinkedIn