ایک گھنٹے میں 1100 سے زائد درختوں کو گلے لگانے کا ریکارڈ

ایک گھنٹے میں 1100 سے زائد درختوں کو گلے لگانے کا ریکارڈ

گھانا میں ایک شخص نے درختوں کو گلے لگانے کا منفرد ریکارڈ قائم کردیا۔

افریقی ملک گھانا کے رہائشی اور الابامہ یونیورسٹی کے طالب علم ابوبکر طاہرو کو قدرتی ماحول میں رہنے کا شوق ہے، اپنے اس شوق کو اس نے منفرد انداز میں پورا کرلیا۔

ابو بکر نے ایک گھنٹے میں 11ہزار 123 درختوں کو ایک گھنٹے میں گلے لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

ابوبکر طاہرو نے ماہ رمضان میں روزے کی حالت میں یہ ریکارڈ بنایا۔



اپنی رائے کا اظہار کریں