ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 69 لاکھ ڈالر کا اضافہ

لاہور: پھل و سبزیاں مقررہ دام سے مہنگی فروخت

لاہور کے دکانداروں کو احترامِ رمضان کا بھی پاس نہیں، جو ناصرف پھل اور سبزیاں مقرر کردہ سرکاری نرخوں سے زائد میں فروخت کرنے لگے بلکہ انہوں نے مرغی اور انڈے بھی مہنگے کر دیے۔



اپنی رائے کا اظہار کریں