سونے کی فی تولہ قیمت 3800 روپے بڑھ گئی 1 month agoAdd Commentby admin1 Views ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 3800 روپے بڑھ گئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت اضافے کے بعد 2 لاکھ 34 ہزار 800 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 3258 روپے بڑھنے کے بعد 2 لاکھ 1 ہزار 303 روپے ہوگئی ہے۔ Post Views: 14 FacebookXPinterestLinkedIn